مناظری گردشی طاقت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی قوت جو روشنی کے استہزاد کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے۔ (Optical Rotary Power)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی قوت جو روشنی کے استہزاد کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے۔ (Optical Rotary Power)۔